Furqan Qureshi

Furqan Qureshi

@_MuslimByChoice

An independent blogger on Quran, Hadith, Archaeology & History.

t.co انضم Feb 2020
74
سلاسل التغريدات
389
عدد المشاهدات
87.6K
متابعون
21.0K
تغريدة

سلاسل التغريدات

آج یعنی 3 نومبر 644 عیسوی ایک بہت غمگین تاریخ گزری جب حضرت عمرؓ نے شہادت پائی تھی ۔ ان کے قاتلانہ حملے کی کئی ماہ پلاننگ ہوئی اور اکتوبر میں حج ادا کرتے ہوئے رمی کے دوران کسی نے آپ...

اللہ کی اونٹنی اور وادی حجر والے اس تھریڈ کے لکھنے کی وجہ سورۃ حجر کی 84 نمبر ایک چھوٹی سی آیت بنی ’’فما اغنی عنھم ما کانو یکسبون‘‘ میرے پاس موجود قرآن میں اس کا ترجمہ تھا ’’پس ان...

نیند ، خواب اور ایک اندیکھی دنیا اس تھریڈ کا مقصد ایک بہت زیادہ کی جانے والی ریکوئیسٹ تھی ! ’’کبھی کبھار ہماری آنکھ اچانک کھل جاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی ہمارا گلا د...

یہ تھریڈ اس ٹاپک پر ہے جس پر لکھنے کا میں نے کبھی نہیں سوچا تھا یا یوں کہہ لیں کہ سائینس کے چند ٹاپکس کے بارے میں تو مجھے اندازہ تھا کہ وہ قرآن میں موجود ہیں لیکن سائینس کی وہ شاخ...

اصحاب کہف کا واقعہ سورۃ کہف کی آیت 9 سے ایک واقعہ شروع ہوتا ہے جو اصحاب کہف کے قصے سے مشہور ہے ۔ اس تھریڈ کا مقصد اس واقعہ میں اللہ رب العزت کی جو نشانیاں بتائی گئی ہیں انہیں آپ ل...

آسمان ، زمین اور پیرالیل یونیورس ، میں اس تھریڈ کا پہلا حصہ پوسٹ کر چکا ہوں اور اس آخری حصے میں میرا زیادہ تر فوکس نظر نہ آنے والی کائینات پر ہو گا ۔ لیکن یونیورس یا کائینات آخر کہ...

اس کائینات کا آغاز تقریباً چودہ ارب سال پہلے ہوا اور اگر انسان کی بات کی جائے تو وہ کائینات کی 99.9985 فیصد عمر گزر جانے کے بعد پیدا ہوا ۔ اور ہمارے پاس ٹیکنالوجی کب آئی ؟ صرف سو س...

"والسماء ذات الرجع" سورۃ طارق کی ایک چھوٹی سی آیت نمبر گیارہ ! اس کا معنی جانتے ہیں ؟ دو جگہ پر مجھے اس کا ترجمہ ملا کہ "آسمان کی قسم جس سے سے مینھ اترے" میں کوئی عالم تو نہیں ،...

بخاری شریف میں ایک بہت پیاری حدیث ہے ، حدیث نمبر 6408 اس میں لکھا ہے کہ کچھ فرشتے ان لوگوں کو تلاش کرتے ہیں جو اللہ کا ذکر کرتے ہوں ، جب وہ انہیں ڈھونڈ لیتے ہیں تو رب ذوالجلال کی ط...

جنات اور ڈائیمینشنز والے تھریڈ کے بارے میں بہت سی ریکوئیسٹس آ رہی تھیں ، تو وہ تھریڈ دوبارہ سے پوسٹ کر رہا ہوں ۔ جنات اللہ کی مخلوق ہیں یہ ہمارا یقین ہے ، وہ آگ سے پیدا کیے گئے ان...

آج کے تھریڈ کو میں کوئی عنوان نہیں دے رہا ، کیوں کہ میں چاہتا ہوں کہ آپ یہ تھریڈ پڑھنے کے بعد خود اسے کوئی عنوان دیں ۔ آپ سب نے یقیناً اپنی زندگی میں یہ بات سن رکھی ہو گی کہ انسان...

ٹائم ٹریول یعنی وقت میں آگے یا پیچھے سفر کرنا ہم سب نے کبھی نہ کبھی اپنی زندگی میں ٹائم ٹریول کے بارے میں سنا یا سوچ رکھا ہے ’’کیا ہو کہ اگر وقت پیچھے ہو جائے‘‘ یا ’’کیا ہو اگر ہ...