Furqan Qureshi
An independent blogger on Quran, Hadith, Archaeology & History.
عرض في 𝕏سلاسل التغريدات
آج کے دن یعنی 2 مارچ سنہ 2017ء کو روس کے شہر ماسکو میں ایک کانفرنس ہوئی تھی ۔ اس کانفرنس کی ایک بات بہت خاص تھی لیکن ہم اس کے متعلق اس لیے نہیں جانتے کیوں کہ یہ کانفرنس ایک سائنٹف...
اس دنیا کی تاریخ میں دو بڑے ہی برے شہر گزرے ہیں ، بڑے ہی بدنام زمانہ شہر ... سدوم اور عامورۃ ان جڑواں شہروں میں کیا برائی تھی اور بدلے میں ان کے ساتھ ایک خاص رات میں کیا ہوا تھا...
اللہ تعالیٰ نے اگر مجھے کوئی صلاحیت دی ہے تو وہ یہ ہے کہ مجھے بظاہر بالکل مختلف چیزوں میں بنتے پیٹرنز نظر آ جاتے ہیں ۔ یورپ کا ایک ملک ہے اٹلی ، آپ سب نے اس کا نام سن رکھا ہو گا ۔...
چائنہ کے قدیم ریکارڈز میں ایک دستاویز ہے جس کے نام کا اردو میں مطلب ہے ... ’’آسمانوں میں پیش آنے والے تمام واقعات کی کولیکشن‘‘ اس کولیکشن کے ریکارڈ 10 میں دو بہت اہم واقعات لکھے...
ترکی کا زلزلہ کیا کسی انسانی حرکت کیوجہ سے آیا تھا ؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نہیں ایسا نہیں ہے کوئی انسانی ٹیکنالوجی زلزلہ نہیں لا سکتی ۔ لیکن کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ زلزلہ ا...
10 فروری سنہ 1258ء یہ کوئی عام دن نہیں تھا کیوں کہ اس دن ایک ملک کے بادشاہ کو سونے کے سکے کھانے پر مجبور کیا گیا تھا ۔ یہ ملک بھی کوئی عام ملک نہیں تھا بلکہ یہ ایک empire تھی ۔...
آپ کو پتہ ہے کہ ’’چالیس ہزار سالوں کے علم‘‘ سیریز نے مجھے ایک بہت زبردست بات سکھائی ہے لیکن وہ بتانے سے پہلے ایک چھوٹی سی کہانی سن لیں ۔ ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ کسی جگہ بہت سے پروا...
کل ہماری دنیا کے قریب سے ایک دمدار ستارہ گزرا تھا ، آسمان میں دھیرے دھیرے چلتے ڈارک گرین رنگ کا ایک بہت خوبصورت دمدار ستارہ لیکن عنقریب یہ ہمارے سسٹم سے نکل جائے گا اور دوبارہ کبھ...
مغرب کی اذان سے پہلے میں آپ کو ایک اہم بات بتانا چاہتا ہوں ۔ حضرت ابو ہریرۃؓ کی ایک مرتبہ کعب بن احبار ؓ سے ایک گہری علمی ڈسکشن ہو رہی تھی ۔ آپ جانتے ہیں کہ یہ دونوں کون تھے ؟ ا...
آج ایک بہت ہی اہم دن ہے ، جانتے ہیں کیوں ؟ تیرہ صدیاں پیچھے چلے جایئے ۔ 26 جنوری سنہ 661ء ... آج وہ دن ہے جب حضرت علی ابن طالبؓ کی assassination ہوئی تھی اور دو دن بعد ان کی شہاد...
آج ایران میں ڈھائی ہزار سال تک چلتی رہنے والی بادشاہت کا آخری تھا ، 16 جنوری 1979ء جب رضا شاہ پہلوی یعنی ایران کے آخری بادشاہ انقلاب کے بعد ایران چھوڑ کرچلے گئے تھے اور اگلے ہی سال...
ایک سوال جو کبھی نہ کبھی ہم سب کے ذہن میں ضرور آیا ہے کہ صحابہ کو دوسرے ممالک جا کر فتوحات کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟ کیا ضرورت تھی فرانس جا کر چارلز مارٹل سے لڑنے یا پھر سپین جا کر...