اس میں دنیا کے بدنام ترین ’’ٹارگٹ کلرز ‘‘رہتے تھے جنہیں آپ شاید ایک اور نام سے جانتے ہوں گے ۔
‘‘Order Of The Assassins’’
ایران کے بدنام ترین ٹارگٹ کلرز یا قاتلوں کا ایک گروپ ۔
انفیکٹ ان قاتلوں کی تاریخ سے انسپائرڈ ہو کر آج ویڈیو گیم کی ایک پوری فرینچائز موجود ہے جس میں سے ...

اور قوٹ کرتا لیکن اس کے پسندیدہ علوم میں سے ایک علم ’’ہاتھ کی لکیروں‘‘ اور ’’ستاروں کا علم‘‘ تھا اور اس کے لکھے ہوئے کچھ ڈاکیومنٹس العموت کے اسی قلعے کی لائبریری میں موجود تھے ۔
حسن صباح کے ٹارگٹ کلرز نے منگولوں کے وار لارڈز پر قاتلانہ حملے تو کیے تھے لیکن وہ لوگ ...

صرف بغداد نہیں لیا بلکہ انہوں نے وہاں ایک بہت عجیب کام کیا ۔
انہوں نے بغداد کی 36 لائبریرز کی کتابوں کے صفحے پھاڑ کر پھینک دیئے اور کتابوں کی جلدوں سے اپنے لیے چمڑے کے جوتے بنا لیے ۔
لیکن ان سب میں سے ایک بات بالخصوص بہت عجیب ہوئی کہ جب انہوں نے بغداد کی سب سے بڑی لائبریری ...

یعنی بیت الحکمہ یعنی ’’House of Wisdom‘‘ کی کتابیں دریا میں پھینکیں تو لوگوں نے کتابوں کی سیاہی کو دریا میں نکلتے دیکھا ۔
بیت الحکمہ کی کتابوں والے واقعے پر عام تاریخ کی کتابوں میں لوگ افسوس کا اظہار کرتے ہیں کہ کیسے کتابوں کو دریا میں پھینک دیا گیا لیکن جو بات میری توجہ ...

اپنی طرف کھینچتی ہے وہ یہ کہ وہ دریا ، انفیکٹ دریائے دجلہ تھا اور اس بات نے آگے چل کر بہت اہم ہو جانا ہے ۔
بہرحال ان واقعات کے تیس سال بعد اٹلی کا ایک مسافر یہاں سے گزرا اور اس نے اپنے سفر کی یاداشت میں ایک کتاب لکھی
‘‘Livres des Merveilles du Monde’’
لیکن آپ اس کتاب کو ...

‘‘eat of thou treasure as much as thou wilt, since thou art so fond of it’’
اب تو اپنے خزانے کو جتنا چاہتا ہے کھا لے ، کیوں کہ تو اسی خزانے کا شیدائی ہے‘‘
لیکن اس بادشاہ کو بھی آپ ایک اور نام سے جانتے ہوں گے۔
’’اسلام کے سنہری دور‘‘ کا آخری خلیفہ ...
مستعصم باللہ ...

لیکن یہ کہانی یہاں ختم نہیں ہوتی ۔
العموت کے قلعے کے متعلق بتانے کی ایک خاص وجہ تھی اور وہ یہ کہ پانچ سو سال بعد ایگزیکٹلی یہی واقعات ایک مرتبہ پھر سے دہرائے گئے تھے ۔
لیکن اس دفعہ ملنے والے ڈاکیومنٹس العموت سے نہیں بلکہ عراق سے واپس جانے والے ایک فرنچ مسافر کی جیب سے ملے تھے ۔

اس دفعہ منگولوں کے ساتھ چھ وار لارڈز کی جگہ دنیا کے تین طاقتور ترین ملک اپنی ملٹریز لے کر عراق آ گئے تھے ۔
اس دفعہ خلیفہ مستعصم باللہ کی جگہ بغداد کا ایک اور شخص تھا جسے آپ جانتے بھی ہیں ۔
اور وہ عجیب بات جو میرے لیےحیرت اور دلچسپی کا سبب بنی کہ ایک مرتبہ پھر سے ...

دریائے دجلہ میں علم کا ایک خزانہ گرایا گیا ... یا پھر مجھے یوں کہنا چاہیئے کہ چھپایا گیا تھا ۔
اور اس دفعہ دجلہ نے صرف بیت الحکمہ کی کتابوں کو نہیں بلکہ پانچ بحری جہازوں پر چوری کیے گئے علم کو نگلا تھا ۔
ان ڈاکیومنٹس پر کس علم کے متعلق لکھا تھا کہ جو پچھلے ایک ہزار سال سے ...

دنیا بھر کے وار لارڈز کو عراق کی طرف کھیچن رہا ہے ؟
ان دودریاؤں میں سے ایک ، دریائے دجلہ کا اس علم سے کیا تعلق ہے ؟
’’چالیس ہزار سالوں کے علم ‘‘
سیریز کا وہ چیپٹر جسے ریلیز کرنے کے لیے میں خود بھی بہت منتظر تھا ۔
ان شاء اللہ آج ، جمعہ کی نماز کے بعد ریلیز ہو گا ۔
فرقان قریشی

جاري تحميل الاقتراحات...