جمعے کے دن زیادہ تر لوگ سورۃ کہف کی تلاوت کرتے ہیں اور کرنی بھی چاہیئے ۔
کیوں کہ حدیث میں جمعہ کے دن سورۃ کہف کی تلاوت کو ... encourage کیا گیا ہے ۔ (فیض القدیر ، فتاویٰ شامی ، سنن دارمی)
ایک انتہائی پاور فُل سورۃ جس میں چار بڑے واقعات ہیں ۔
ان چار میں سے ایک واقعہ ہے جہاں ...

دو آدمی باتیں کر رہے ہیں اور ان میں سے ایک آدمی اپنے باغوں کی بڑھ چڑھ کر تعظیم بیان کر رہا ہے ۔
ان باغوں کو ہماری سادہ زبان میں زمینیں اور مربعے کہہ لیں ۔
وہ آدمی کہتا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ ان باغوں کے ساتھ کچھ برا ہو سکتا ہے ۔
یہ سن کر دوسرا آدمی کہتا ہے کہ ایسے نہ کہہ ...

ہو سکتا ہے کہ میرا ربّ مجھے اس سے بھی بہتر باغ دے دے اور تیرے یہ باغات صفحہ ہستی سے ہی مٹ جائیں ۔
اور ہوتا بھی کچھ ایسا ہی ہے ...
جب پہلا آدمی اپنے باغ میں داخل ہوتا ہے تو کیا دیکھتا ہے کہ اس کی ساری زمین ... تباہ ہو چکی ہے ۔
اور پھر دوسرا آدمی اس سے مخاطب ہو کر کہتا ہے کہ ...

افسوس ... کہ تو نے یہ کیوں نہیں کہا ..
’’مَا شَآءَ ٱللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّهِ‘‘
یعنی وہی ہو گا جو اللہ چاہے گا اور اللہ کے سواء کوئی طاقت نہیں ۔
الکہف کی یہ آیت (18:39) ... بہت بہت اہم ہے ۔
کیوں کہ بإذن اللہ ، یہ ہمیں نقصانات سے بچاتی ہے ۔
بلکہ یہ بھی بتا دوں کہ ..

ابو ہریرۃؓ نے ایک مرتبہ آپؐ کو کہتے سنا تھا ۔
کہ عرش کے نیچے ... اللہ نے کچھ خزانے رکھے ہوئے ہیں ۔
کیا میں تمہیں ان خزانوں میں سے ایک خزانے کے متعلّق بتاؤں ؟
اور ابوہریرۃؓ کہتے ہیں کہ پھر آپؐ نے مجھے بتایا ۔
’’مَا شَآءَ ٱللَّهُ لَا قُوَّةَ إِلَّا بِٱللَّهِ‘‘ (مسند أحمد 5476)

جاري تحميل الاقتراحات...