چوتھے چیپٹر کی ریلیز سے پہلے ایک پوسٹ کہ ..
شیاطین والے چیپٹر کے بعد بہت سے لوگ ریکوئسٹ کر رہے تھے کہ شیاطین ، جادو اور بری نظر سے بچاؤ کے لیے جو چار دعائیں میں نے چیپٹر کے آخر میں بتائی تھیں وہ ترجمے کے ساتھ لکھ کر بھی دے دوں ۔
ان میں سے پہلی دعا ایکچوئلی بُری نظر سے محفوظ ...

رہنے کے لیے ہے ، بری نظر واقعی ایگزسٹ کرتی ہے یا نہیں ؟
اسکا جواب صحیح مسلم میں ہے کہ بری نظر لگتی ہے اور یہ اس قدر سخت شئے ہے کہ اگر تقدیر کے لکھے ہوئے کو کوئی چیزپیچھے چھوڑ سکتی ہوتی تو وہ بری نظر ہوتی (صحیح مسلم 5702)
بری نظر کا اثر انسان کے جسم پر فزیکلی بھی پڑ سکتا ہے ...

کیونکہ آپؐ کے وقت میں ایک بچی ایسی بھی تھی جس کے چہرے پر اچانک سیاہ دھبے پڑ گئے تھے جس پر آپؐ نے فرمایا تھا کہ اس پر دم کروا دو کیونکہ اسے بری نظر لگ گئی ہے (صحیح بخاری 5739)
اور بری نظر سے بچنے کے لیے جو دعا میں نے چیپٹر کے آخر میں بتائی تھی وہ دراصل دو بڑے انبیاء کی مانگی ...

ہوئی ایک دعا ہے ، یہ آپؐ ہی نے ہمیں سکھائی تھی ، آپؐ اس کے ذریعے حسنؓ اور حسینؓ پر بھی دم کیا کرتے تھے اور آپؐ نے یہ بھی بتایا تھا کہ یہ وہ دعا ہے جو تمہارے بزرگ دادا یعنی حضرت ابراہیمؑ اپنے بیٹوں اسماعیل ؑاور اسحاقؑ کی حفاظت کے لیے اللہ تعالیٰ سے مانگا کرتے تھے ...
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّة ، مِنْ كُلِّ شَيْطَانٍ وَ هَامَّة ، وَ مِنْ كُلِّ عَيْنٍ لاَمَّة
اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ ...
میں اللہ کے تمام کلمات کے ذریعے ہر شیطان ، تکلیف دہ جانور اور نظر بد سے محفوظ رہنے کے لیے اس کی پناہ مانگتا ہوں ۔
چیپٹر میں دوسری دعا دراصل ...

بھیانک خوابوں اور ڈر والی نیند سے بچنے کے لیے ہے کیوں کہ ایک صحابی نے آپؐ سے نیند میں برے خواب دیکھنے اور ڈر جانے کے متعلق شکایت کی تھی (سلسلۃ الصحیحۃ 2742)
پھر ایک مرتبہ ایک اور صحابی نے آپؐ کو اپنا ڈراؤنا خواب سناتے ہوئے کہا تھا کہ میں نے دیکھا کسی نے میرا سر کاٹ دیا ہے اور ..

وہ آگے آگے لڑھکتا چلا جا رہا ہے اور میں اس کے پیچھے پیچھے بھاگتا چلا جا رہا ہوں ، اس پر آپؐ نے اسے فرمایا کہ نیند کی حالت میں شیطان تمہارے ساتھ جو چھیڑ چھاڑ کرے وہ لوگوں کو نہ بتاؤ(صحیح مسلم 5926)
اور ایسے ہی بھیانک خوابوں اور نیند میں ڈر جانے سے بچنے کے لیے آپؐ نے ہمیں ایک ...

دعا سکھائی تھی ۔
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ الّتَٓامَّۃِ مِنْ غَضَبِہٖ وَ عِقَابِہٖ ، مِنْ شَرِّ عِبَادِہٖ وَ مِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَ اَنْ یَّحْضُرُوْن
اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ ...
میں اللہ کے تمام کلمات کی پناہ لیتا ہوں ، اس کے غضب سے ، اس کے عذاب سے اور اس کے ..

بندوں کے شر سے ، شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ میرے پاس آئیں ۔
اس چیپٹر میں جو تیسری دعا میں نے آپ کو بتائی تھی وہ دراصل ایک بہت بڑے فرشتے کی سکھائی ہوئی ہے ، حضرت جبرائیلؑ کی دعا ۔
اور یہ واقعہ تب ہوا تھا جب ایک مرتبہ آپؐ بیمار ہو گئے اور حضرت جبرائیلؑ نے یہ دعا ...

پڑھ کر آپؐ پر دم کیا تھا (سنن ابن ماجہ 3523)
باِسْمِ اللہِ أَرْقِيكَ ، مِن كُلِّ شيءٍ يُؤْذِيكَ ، مِن شَرِّ كُلِّ نَفْسٍ، أَوْ عَيْنِ حَاسِدٍ ، اللَّهُ يَشْفِيكَ ، باسْمِ اللهِ أَرْقِيكَ
اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ ...
اللہ کے نام سے میں آپ پر دم کرتا ہوں ، ہر اس چیز سے جو ...

آپ کو اذیت پہنچائے ، ہر جاندار اور حسد کرنے والی نگاہ کے شر سے ، اللہ آپ کو شفا دے ، میں اللہ کے نام سے آپ پر دم کرتا ہوں ۔
اور چیپٹر میں بتائی گئی آخری دعا ، جو ذاتی طور پر مجھے بہت پسند بھی ہے کیوں کہ اس دعا کے ترجمے میں آپ دیکھیں گے کہ زمین و آسمان کی درمیان کی کوئی شئے ...

ایسی نہیں ، ان دونوں کے درمیان سفر کرنے والی کوئی چیز ایسی نہیں جس کے شر سے اللہ تعالیٰ کی حفاظت نہ مانگ لی گئی ہو ۔
اس دعا کے بتائے جانے والا واقعہ بھی بڑا عجیب طریقے سے ہوا تھا اور یہ واقعہ سلسلہ الصحیحۃ میں موجود ہے جس میں ایک بوڑھے صحابی عبد الرحمٰن خنبشؓ بتاتے ہیں کہ ...

ایک رات شیاطین پہاڑوں اور گھاٹیوں سے اتر اتر کر آپؐ کی طرف آنے لگے اور ان میں ایک شیطان ایسا بھی تھا جس کے ہاتھ میں آگ کا شعلہ تھا جس سے وہ آپؐ کا چہرہ جلا دینا چاہتا تھا اور اس وقت حضرت جبرائیلؑ آپؐ کے پاس آئے اور کہا کہ
اے محمدؐ ! کہیں ، آپؐ نے پوچھا کہ کیا کہوں ؟ اور پھر ...

جبرائیلؑ نے یہ دعا پڑھنے کا کہا تھا (سلسلہ الصحیحۃ 2873)
أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّاتِ الَّتِي لَا يُجَاوِزُهُنَّ بَرٌّ وَ لَا فَاجِرٌ ، مِنْ شَرِ مَا خَلَقَ وَ ذَرَأَ وَ بَرَأَ ، وَ مِنْ شَرِ مَا يَنْزِلُ مِنْ السَّمَاءِ ، وَ مِنْ شَرِ مَا يَعْرُجُ فِيهَا ...

وَ مِنْ شَرِ مَا ذَرَأَ فِي الْأَرْضِ ، وَ مِنْ شَرِ مَا يَخْرُجُ مِنْهَا ، وَ مِنْ شَرِ فِتَنِ اللَّيْلِ وَالنَّهَارِ ، وَ مِنْ شَرِ كُلِّ طَارِقٍ إِلَّا طَارِقًا يَطْرُقُ بِخَيْرٍ يَا رَحْمٰن
اور اس دعا کا ترجمہ ہے کہ
میں اللہ کے تمام کلمات سے اسکی پناہ میں آتا ہوں جن سے ...

کوئی نیک اور بد تجاوز نہیں کر سکتا ، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی اور پھیلائی ، ہر اس چیز کے شر سے جو آسمان سے نازل ہوتی ہے اور اس میں چڑھتی ہے ، ہر اس چیز کے شر سے جو زمین میں پھیلتی ہے اور اس سے نکلتی ہے ، رات اور دن کے فتنوں سے اور رات کو ہر آنے والے کے فتنے سے ...
سوائے اس کے ، کہ جو خیر لے کر آئے ، یا رحمٰن
یہ وہ چار دعائیں ہیں جو میں نے آپ کو تیسرے چیپٹر میں بتائی تھیں ، ان کے علاوہ بھی کچھ دعائیں ہیں جو خاص موقعوں پر حیران کن واقعات کے دوران ہمیں سکھا دی گئی تھیں جو میں ان شاء اللہ آپ کو وقت کے ساتھ ساتھ بتاتا رہوں گا ۔
فرقان قریشی ۔

جاري تحميل الاقتراحات...