عدن شاہ
عدن شاہ

@Adan_shaa

7 تغريدة 1 قراءة Mar 06, 2024
Dry-Run
شاید آپکا اس اصطلاح سے واسطہ پڑا ہو۔ کسی حقیقی آپریشن کو سرانجام دینے سے پہلے اسکی ریہرسل کرنا Dry-Run کہلاتا ہے۔
آج انسٹا فیس بک یوٹیوب تھریڈر پلے سٹور سب کو پوری دنیا میں ڈاؤن دیکھا بیسکلی ہم نے دوسرے Dry-Run کا مشاہدہ کیا۔
پہلا Dry-Run پچھلے ماہ
کی تئیس فروری کو ہوا تھا جس میں امریکی سیلولر نیٹورکس فارمیسیز سائبر اٹیک سے کام کرنا چھوڑ گئ تھیں۔ یہ سب بائ ڈیزائن ہو رہا ہے۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ امریکی اسے نومبر میں ہونے والے الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ انکا ماننا ہے کہ نومبر الیکشن کے روز ٹوئٹر
فیس بک انسٹا ٹیلیویژن انٹر نیٹ اور موبائل سروس اسی طرح بند ہو جائے گی جسطرح پاکستان میں آٹھ فروری کو بند کر دی گئ تھی۔🤦🏼‍♀️
بڑے کینوس پر اسکی وجوہات مختلف ہیں۔
آپ نے کرونا کا نام پہلی بار سنا اسکو بجلی کی رفتار سے پھیلتا دیکھا اسکے بعد جان جانے کے ڈر سے پوری دنیا میں لاک ڈاؤن نافذ
جس نے پاکستان کے علاوہ پوری دنیا کی معیشتوں کا بیڑہ غرق کر دیا۔ کرونا سے پہلے سارس ایبولا نیپا Dry-Run تھے۔
کرونا کا ہوا عالمی آبادی کم کرنے اور معاشی تبدیلیوں کے لیے کھڑا کیا گیا۔
(اسے یوں سمجھیے کہ کرونا لاک ڈاؤنز میں کروڑوں چھوٹے کاروبار ڈوب گئے انکی جگہ
انٹرنیشنل کارپوریشنز نے لی اور انکا مالیاتی قبضہ مستحکم ہو گیا)
عالمی پیمانے پر مواصلاتی Black Swan بھی اسی معاشی ہدف کے حصول کی کڑی ہے۔ اور یہ اسکی مشقیں ہو رہی ہیں۔ مزید مفصل تفصیل کیلئے پچھلے تھریڈز پڑھ لیجئے۔
پہلا تھریڈ
دوسرا تھریڈ جو تئیس فروری کے واقعات پر لکھا گیا۔
دلچسپ سائیڈ نوٹ:_
پچھلی بار تئیس فروری ایونٹ سے پہلے ایلن مسک نے ہنٹ دیا تھا۔
آج انسٹا سمیت باقی ایپس کے سائبر اٹیک ہونے سے ٹھیک چوبیس گھنٹے پہلے ایلن مسک نے پھر ہنٹ دیا۔

جاري تحميل الاقتراحات...