2 تغريدة 1 قراءة Jan 15, 2024
زندگی کا راز🌸💝
آپ خاموش رہیں قدرت جواب دیتی ہے۔
آپ معاف کردیں قدرت عزت دیتی ہے۔
آپ جھک جائیں قدرت آپکو بلند کردیتی ہے۔
آپ چھپ جائیں اپنی تشہیر کروانے سے بچتے پھرے قدرت پھر بھی لوگوں کے دلوں میں آپکی عزت اور محبت ڈال دیتی ہے یہی ہے راز
1/2
الٹ ہوتا ہے یہاں سب آپ بے نیاز ہوجائیں قدموں میں آگرتی ہے ہر چیز بس جلدی نہ مچائیں اللہ سے ضد نہ لگائیں انتظار کرنا سیکھ لیں اللہ کے کام اپنے ہاتھوں میں نہ لے، کوشش کریں اور نتیجے کے پیچھے نہ بھاگے کوشش کرکے چپ چاپ سائیڈ پہ ہوجائے وہ دیکھ رہا ہے آپ کا حصہ آپکو ہی دے گا🤍
2/2

جاري تحميل الاقتراحات...