عدن شاہ
عدن شاہ

@Adan_shaa

6 تغريدة 1 قراءة Nov 12, 2023
جو دکھتا ہے ویسا ہوتا نہیں ہے۔۔۔۔
اس وقت پوری دنیا کا فوکس فلسطین یوکرائین امریکہ روس اور چین ہے۔ اسکے علاوہ پوری دنیا میں کیا چل رہا ہے کوئ خبر جگہ نہیں بنا پا رہی۔
کہیں سنا کہ آئس لینڈ میں پچھلے اڑتالیس گھنٹے کے دوران 2400 زلزلے آئے پچیس اکتوبر سے اب تک 22000 زلزلے آ چکے ہیں
الیکٹرانک پرنٹ ڈیجیٹل سوشل ہر میڈیم پر ہاٹ اشوز کی خبروں تبصروں کی بھرمار ہے۔
اسلیے بیک وقت پوری دنیا میں غیر متوقع ترین موسم اور خدا جانے قدرتی یا مصنوعی آفات برپا ہونے کا کوئ ذکر ہی نہیں۔
پچھلے چار روز میں چین فرانس اومان صومالیہ ملائیشیا
lavacentre.is
سعودی عرب ڈومینک ریپبلک برازیل اور تو اور راولپنڈی میں تاریخ کی بدترین ژالہ باری ہوئ ترکی میں گھنٹہ قبل طوفان آیا لیکن یہ سب اوورلک ہو رہا ہے۔
پوری دنیا میں ہونے والے چیدہ چیدہ واقعات کو الائن کیا جائے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے اس وقت دو قوتیں پوری طاقت سے ایک دوسرے سے ٹکرا رہی
ہیں۔ جس میں سے ایک قوت کسی حد تک نیچر پر کنٹرول رکھتی ہے اور پوری دنیا کو کسی مخصوص سمت میں لے جانا چاہتی ہے۔
اگر کوئ ان سب واقعات کی توجیہہ گلوبل وارمنگ کو قرار دیتا ہے تو اسے باآسانی پٹواری کہا جا سکتا ہے۔
ابھی دو سال پہلے تک پوری دنیا کے لاک ڈاؤن کے باعث خوشی کے شادیانے
بجائے جاتے رہے کہ انڈسٹریز اور آٹوز کے ہالٹ پر جانے کی وجہ سے اوزون کی تہہ دوبارہ سے مرمت ہو چکی ہے جو پچھلے تیس چالیس سالوں سے مسلسل ڈیمج ہو رہی تھی۔
تو ان دو سالوں میں ایسا کیا ہوا کہ پوری دنیا آفتوں میں گھر گئ۔۔۔؟
یہ سب اتفاقات اور نیچرل کم لگ رہا ہے بائ ڈیزائن محسوس
ہوتا ہے۔
فضاء میں عجیب خاموشی ہے جیسے طوفان کی آمد سے پہلے سناٹا ہو۔ حساس لوگ شاید محسوس کر رہے ہوں اسلیے جاگتے رہیے ایک دوسرے کو اپڈیٹ کرتے رہیے اکثر چھوٹے واقعات کے پیچھے کچھ بڑا پلان ہوتا ہے۔

جاري تحميل الاقتراحات...