نئے پراپیگنڈہ وارفیئر کا آغاز ۔۔۔۔۔۔
آج کے روزنامہ جنگ میں نئے وائرس Nepa کے بارے میں آرٹیکل شائع ہوا ہے جس میں نیپا سے ہلاک ہونے والوں کی ریشو 74% بتائ گئ ہے۔ جبکہ خوف و ہراس اور سنسنی پھیلانے کے لیے پنجاب کے متاثر ہونے کا

لکھا گیا ہے خبر کا لنک پیسٹ کر رہی ہوں اس کے ساتھ ہی عامتہ الناس کی آگاہی کے لیے نیپا وائرس کے متعلق کراس چیکڈ دستیاب حقائق لکھ رہی ہوں۔
بیسکلی نیپا Nepa وائرس کیا ہے اور کیسے پھیلتا ہے۔
نیپا وائرس پہلی بار ملائیشیا کے ڈسٹرک Kumpung Sugai Nepa میں
jang.com.pk

شروع ہوا جہاں سور کے فارموں پر کام کرنے والے ملازم انفیکٹ ہوئے ان سے یہ وائرس انکے خاندانوں میں منتقل ہوا۔ جس کے نتیجے میں آدھے متاثرہ افراد مارے گئے اسی نسبت سے اسکو nepa وائرس کا نام دیا گیا۔
2001 سے 2011 کے درمیان بنگلہ دیش میں گیارہ مرتبہ نیپا وائرس

پھیلا دو سو کے قریب افراد متاثر ہوئے جن میں سے ڈیڑھ سو سے زیادہ افراد مارے گئے۔
بنگلہ دیشی سرحد سے متصل مغربی بنگال میں بھی نیپا سے درجنوں ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔
حال ہی میں اگست 2023 میں بھارتی ریاست کیرالہ کے کوزیکودی ڈسٹرکٹ کے ایک گاؤں میں

نیپا سے متاثرہ افراد سامنے آئے جس کے بعد گاؤں میں ایمرجنسی نافذ کر کے تمام افراد بشمول جانوروں کے سیمپلز لیے گئے تاحال دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔
نیپا دراصل Fruit Bat کے تھوک سے پھیلتا ہے چمگادڑ جب کسی پھل کو کھانے کے لیے کاٹتی ہے تو اپنا لعاب اس پھل پر چھوڑتی

ہے اگر چمگادڑ مکمل پھل نہ کھائے بلکہ اسے کاٹ کر نیچے گرا دے اور نیچے گرے پھل کو انسان یا جانور کھا لے تو نیپا سے متاثر ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔
دوسری صورت میں اگر کوئ شخص fruit bat کے ساتھ فزیکل کانٹیکٹ میں آئے تو ایسی صورت میں بھی چمگادڑ کا لعاب انسان کو متاثر کر سکتا

ہے۔
ملائیشیا اور بنگلہ دیش میں منعقد ایک فیکٹ فائنڈنگ سٹڈی کے مطابق ملائیشیا کے جن فارموں پر پہلی بار لیپا وائرس پھیلا وہاں پھلوں کے درخت موجود تھے جن پر چمگادڑوں کی آمد و رفت تھی۔ اس وائرس کے پھیلنے کے بعد فارموں سے پھلدار درخت ختم کر دیے گئے جس کے بعد وائرس کا پھیلاؤ نہیں

ہوا جبکہ بنگلہ دیش کے جن علاقوں میں نیپا کا پھیلاؤ ہوا وہاں ناریل اور پام کے درختوں پر fruit bat کی آمد و رفت تھی۔ غالبا کسی چمگادڑ نے ناریل کا پانی پینے کے لیے پھل کو کاٹا اور اسی ناریل سے انسان نے پانی پیا اور متاثر ہو گیا۔
جبکہ انڈیا میں پھیلنے کی وجوہات تھوڑی مختلف

ہیں۔
2018 کے آوٹ بریک کا ذمہ دار محمد سبط کو قرار دیا گیا جس نے ایک چمگادڑ کے بچے کو پالتو بنانے کی کوشش کی۔ دوسری وجہ کچھ عجیب ہے ہندو مذہب میں چمگادڑ مار کر اسکا گوشت کھانا مقدس سمجھا جاتا ہے۔
یو ٹیوب پر موجود ایک انڈین ڈاکیومنٹری ملاحظہ کیجئے
youtu.be

مختصراً ملائشیا سے انڈیا امریکہ و آسٹریلیا تک نیپا وائرس چمگادڑ سے انٹرایکشن کے باعث پھیلتا ہے۔
نیپا کی ابتدائ علامات میں بخار سر درد گلے میں درد کھانسی الٹیاں اور آخری سٹیج پر دماغ میں سوجن کے باعث انسان کوما میں چلا جاتا ہے۔
متاثرہ شخص کے تھوک سے خاندان یا اردگرد موجود افراد

کو منتقل ہوتا ہے۔ تاحال نیپا کا کوئ علاج موجود نہیں ہے تاہم مختلف اطلاعات کے مطابق بل گیٹس فاؤنڈیشن اسکے لیے پچھلے سال MRna ویکسین تیار کر چکی ہے ویکسین کا patient نمبر یا نام فی الوقت میری دسترس میں نہیں ہے۔
پاکستان میں اسکا بڑے پیمانے پر پھیلاؤ ممکن نہیں ہے تاہم جن علاقوں میں

فروٹ بیٹ موجود ہیں وہاں کے باسی ایسے پھلوں کو کھانے سے گریز کریں جن پر پرندے کے کاٹنے کے نشانات موجود ہوں۔ بہتر ہے کہ پھلوں کو اچھی طرح دھونے کے بعد انکا اوپری چھلکا اتار کر استعمال کیا جائے۔
کچھ پرائیویٹ فارماسسٹ نیپا کے خلاف مدافعتی نظام کو طاقتور بنانے کے

لیے زنک استعمال کرنے کا مشورہ بھی دیتے ہیں۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ ہیجان انگیز پراپیگنڈہ سے محتاط رہیں اور نیپا سے متعلق یہ تمام تر معلومات ہر فورم پر وائرل کریں کیونکہ لوکل و عالمی ایجنڈا ساز خوف کی فضا پیدا کر کے ایک اور لاک ڈاؤن لگانے کی تیاری میں ہیں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا ۔

جاري تحميل الاقتراحات...