آپ نے اپنے آپ کو کیا بنایا ہے یہ امر آپ کی قیمت طے کرتا ہے
مٹی کو بازار میں بیچیں تو قیمت بہت کم ہوگی
لیکن اینٹیں بنا کر بیچیں تو کچھ زیادہ قیمت ہوگی
اسی مٹی سے برتن بنا کر بیچیں تو دس گنا قیمت ہوگی۔
اگر مٹی کو خوبصورت مورتی یا مجسمہ بنا کر بیچیں تو وہ لاکھوں میں بکے گی
⬇️2

آپ خود کو دنیا میں کیا بنا کر پیش کرتے ہیں؟
ایک عام اور منفی سوچ سے بھر پور انسان یا روشن پہلو پر نظر رکھنے والا مثبت اور محبت پھیلانے والا فائدہ مند قیمتی ترین انسان ؟
فیصلہ آپ نے کرنا ہے
روشن پہلووں پر نظر رکھنے والے خیر پاتے ہیں۔
یہ ہی کامیابی کی کنجی ہے ۔
🔚3

جاري تحميل الاقتراحات...