#ہم_کیوں_پیچھے_رہ_گئے؟
انڈیا نے اپنا آئین1949 اور بنگلہ دیش نے1972 میں بنالیاتھا
ہمیں 9 سال لگےاور2 سال بعد ہی منسوخ کردیاگیا
1962 کا آئین بنا لیکن نافذ نہ ہوسکا
2 ٹکڑےہونےکیبعد 1973 میں کہیں جاکر آئین پاکستان بنا
1947 سےلیکر 1962 تک جواہر لال نہرو بھارت کے وزیراعظم رہے
👇1/8

ان 15 سالوں میں ہر ادارے کی بنیادوں کو مضبوط کرلیا
دوسری طرف پاکستان میں1958 تک 7 وزرائےاعظم گھرجاچکے تھے
جس پر نہرو نےکہا تھا اتنی میں نے #دھوتیاں نہیں بدلیں
جتنے پاکستان نے سربراہ بدل لئے. بنگلہ دیش میں 1971 سے 1990 تک 9 وزرائےاعظم آزمائے گئے لیکن پھر 2 عورتوں نے ملک کو
👇2/8

استحکام دینےکی ٹھانی
خالدہ ضیا نے پہلی بار1991 سے 96 تک آئینی مدت مکمل کی. اسکےبعد حسینہ واجد نے5 سال مکمل کئےاور خالدہ ضیاء دوسری مرتبہ آئیں جنہوں نےپھر 5 سال مکمل کئے
2008 میں حسینہ واجد آئیں جو 2018 میں مسلسل تیسری مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئیں
2022 میں15 سال ہوجائیں گے
👇3/8

اس سیاسی استحکام نے
#بنگلہ_دیش کی برآمدات کو 52 ارب ڈالر تک پہنچا دیاھے
بھارت میں نہرو کیبعد انکی بیٹی اندرا گاندھی نے15 سال اور انکے بیٹےراجیو گاندھی نے5 سال حکومت کی
من موہن سنگھ2004 سے2014 تک اور تب سےابتک مودی وزیراعظم ہیں
بھارت گزشتہ برس دنیا کی طاقتور معیشتوں میں
👇4/8

برطانیہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے #پانچویں نمبر پر آگیاھے
صرف انفارمیشن ٹیکنالوجی کی برآمدات 150 ارب ڈالر سے زائد ہیں.
امریکی خلائی ادارے ناسا میں ہر آٹھواں ورکر بھارتی ہے 90 کی دہائی میں پاکستان کو 2 نئے سیاستدان ملے تو امید جاگی کہ یہ ملک کو آگے لیکر جائنگے لیکن 1999 تک یہ
👇5/8

دونوں ایک دوسرے کو 2 دو مرتبہ گرا کر سینوں پر غرور کےمیڈل سجا چکےتھے
2014 سے بنگلہ دیش اور بھارت میں ایک ہی سربراہ ہےجبکہ اس دوران پاکستان میں چار وزیراعظم بدل چکےہیں۔
اب تک 23 وزرائےاعظم آچکے لیکن مدت کوئی بھی پوری نہ کرسکا
75 سالوں میں سے آمریت کے33 سال نکال دئےجائیں
👇6/8

تو باقی 42 سال 23 سربراہوں کے حصے اوسطاً 1 سال اور 8 مہینے آئے
نریندر مودی بھارت کے15 ویں وزیراعظم ہیں
ہر سربراہ کو اوسطاً 5 سال ملے جس سےصاف ظاہر ہوتاھےکہ وہاں جمہوریت کسقدر مضبوط ہے
حسینہ واجد ملک کی51 سالہ تاریخ میں 13 ویں وزیراعظم ہیں اوسطاً ہر سربراہ کےحصے4 سال آئے
👇7/8

بطور مسلمان ہمیں دوسروں کی ترقی سے ہر گز حسد نہیں لیکن پاکستانی ہونے کے ناطے افسوس ضرور ہے کہ تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں لیکن پھر بھی سبق سیکھنے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش میں لگے ہیں
8/8
فالو اور شیئر کریں🙏🙏🙏
8/8
فالو اور شیئر کریں🙏🙏🙏
جاري تحميل الاقتراحات...