#29فروری_یا_15اگست
29 فروری کو پیدا ہونیوالے بچوں کی سالگرہ عام طور پر 28 فروری کو منائی جاتی ہے لیکن دستاویزات میں انکی تاریخ پیدائش 29 فروری ہی لکھواتے ہیں تبدیل نہیں کرتے
اگر ہمارے بزرگوں نےجمعہ 15 اگست کو وجود میں آنیوالے پاکستان کی سالگرہ
کسی بھی مصلحت کےتحت
👇1/10

14 اگست کو منانےکا فیصلہ کر لیا تو ٹھیک ہے!
لیکن بچوں کو یہ تو بتایا جائےکہ پاکستان قائم 15 اگست 1947 کو ہوا تھا
اب ہم جب بچوں کو بتاتےہیں کہ پاکستان 14 اگست 1947 کو جمعۃ الوداع کے دن بنا تھا تو وہ عادتاََ اپنے فون یا لیپ ٹاپ پر چند clicks کرکےاگست 1947 کا کیلنڈر نکال کر
👇2/10

ہمیں لاجواب کر دیتےہیں کہ
14 اگست کو تو جمعرات تھی
یوم آزادی ستائیسویں روزے
کےدن ہونا بھی بتایاجاتاھے
27 رمضان بھی 15اگست کو تھی
قائدِ اعظم نے15 اگست 1947کو ریڈیو سےقوم کےنام پیغام میں کہاتھا
August 15 is the birthday of the independent and sovereign state of Pakistan
👇3/10

Today is Jummat-ul-Wida, last Friday of holy month of Ramazan,a day of rejoicing for all of us
قائدِ اعظم نےفروری1948 میں امریکی عوام سےریڈیوخطاب میں کہا
2
This Dominion which represente the fulfilment, in a certain measure, of the cherished goal of 1000 million Muslims of
👇4/10

this sub-continent came into existence on August 15, 1947
یہ اقتباسات بطور گورنرجنرل قائداعظم کی تقریروں
بیانات کی سرکاری طور پر شائع کیگئی کتاب میں سےہیں
انہوں نےاس تاریخ کا چند اور جگہ بھی ذکر کیاھے
پاکستان کا یوم آزادی 15اگست سے14 اگست کرنےکا فیصلہ کب اور کیسے ہوا
👇5/10

یہ ہمارے محقق دوست عقیل عباس جعفری بتاتے ہیں
یہ معمہ نیشنل ڈاکیومینٹیشن سینٹر،
کیبنٹ ڈویژن،اسلام آباد میں محفوظ ان فائلوں سےحل ہوا جو ایک طویل عرصےتک خفیہ رہنے کے بعد اب عوام لئے کھول دی گئی ہیں
ان فائلوں کےمطالعے سے معلوم ہوتاھے کہ منگل 29 جون 1948ءکو کراچی میں وزیراعظم
👇6/10

نوابزادہ لیاقت علیخان کی زیر صدارت منعقد ہونیوالے کابینہ کے ایک اجلاس میں،
جس میں وزیر خارجہ، وزیر مواصلات، قانون و محنت، وزیر مہاجرین و آباد کاری، وزیر خوراک ،زراعت و صحت اور وزیر داخلہ
اطلاعات و نشریات موجود تھے، فیصلہ کیاگیا کہ پاکستان کےپہلے یوم آزادی کی تقریبات
👇7/11

15 اگست 1948 ء کی بجائے 14 اگست 1948ءکو منائی جائیں۔ وزیراعظم لیاقت علی نے کابینہ کو بتایا کہ یہ فیصلہ حتمی نہیں ہے، وہ یہ معاملہ قائداعظم محمد علی جناح کے علم میں لائیں گے اور جو بھی حتمی فیصلہ ہوگا قائداعظم کی منظوری کے بعد ہوگا۔
اس فائل میں یہ تحریر نہیں کہ اس تجویز کا
👇8/11

محرک کون تھا
یوم آزادی کی تقریبات 15کی بجائے14اگست کو منائےجانےکےحق میں کیادلائل پیش کئےگئےتھے
کارروائی کےآخر میں بریکٹ میں تحریر ہے
Quaid-i-Azam has approved the suggestion.
قائداعظم نےتجویز کو منظور کرلیا
اسکےبعد پاکستان کا یوم آزادی ہر سال 14 اگست ہی کو منایا جاتا رہا
👇9/11

بزرگوں کے فیصلے پر کوئی اعتراض نہیں
لیکن بچوں کو کتابوں میں یہ حقیقت تو بتائی جائے
کہ برتھ تو 15 اگست کو ہوئی، لیکن #برتھ_ڈے بھارت سے الگ 14 اگست کو منانے کا فیصلہ کیا گیا
ایک جھوٹ کیوجہ سے کئی جھوٹ بولنے پڑتے ہیں
مثلا" یہ جھوٹ کہ 13 اور 14 اگست کی درمیانی رات بارہ بجے
👇10/11

ریڈیو سے قیام پاکستان کا اعلان ہوا
حالانکہ 14 اگست کو سارا دن بلکہ آدھی رات تک ریڈیو، آل انڈیا ریڈیو ہی رہا.
15 اگست شروع ہونے پر پاکستان براڈ کاسٹنگ سروس بنا
#جشن_آزادی_مبارک
#سچ_جان_کر_جیو
End
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

جاري تحميل الاقتراحات...