”من قال انا رسولُ اللہ اوْ قال بالْفارسیۃمن پیغمبرم یریدُ بہ من پیغام برم یکفر“
”اور اگر کوئی کہے میں رسول ہوں یا فارسی میں کہے میں پیغمبر ہوں اور مراد یہ ہوکہ میں پیغام پہنچاتاہوں تو تب بھی کافر ہوجائے گا“
جب کہ مراز قادیانی نےکھلے لفظوں میں نبوت ورسالت کا دعویٰ کر کے
👇10/13

اس کفر کا بھی ارتکاب کیاھے
مرزا کےدعویٰ رسالت پر چند عبارات ملاحظہ فرمائیں۔
اللہ نےمجھے بھیجا اور اسی نے میرانام نبی رکھا ہے اور اسی نے مجھے مسیح موعود کے نام سے پکارا ہے
(روحانی خزائن ج 22 ص 503)
؎ خدا وہ خدا ہے جس نے اپنے رسول یعنی اس عاجز کو ہدایت اور دین حق اور تہذیب
👇11/13

اخلاق کے ساتھ بھیجا
(روحانی خزائن ج 17 ص426)
؎ سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔
(روحانی خزائن ج 18 ص 231)
مراز قادیانی کی کتب سے چند عبارات نقل کی ہیں جن میں مراز قادیانی نے صراحتاً دعویٰ نبوت کیا ہے اور سرکار دوجہاں خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد
👇12/13

دعویٰ نبوت بالاجماع کفر ہے
اسلئے مرزاقادیانی اور اسے ماننے والے اس کفر کے ارتکاب کیوجہ سے کافر دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔
اَلْحَمْدُ لِله رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلام عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔
End
فالو اور شیئر کریں 🙏🙏🙏

جاري تحميل الاقتراحات...