#پبلک_آگاہی_میسیج
پاکستانی ڈاکٹرز کی پریکٹس دیکھ کر ایک ریڈ الرٹ جاری کررہا ہوں۔ اسکو نوٹ کر لیجیے اور اسکو جتنا ہو سکے پھیلائیں
اپنے لیے نہیں بلکہ اپنے بچوں اور
انکے بچوں کیلئے
اینٹی بائیوٹک(antibiotic( کا
بےدریغ استعمال ہماری آنیوالی نسلوں کیلئے ایسی تباہی لا رہا ہے
👇1/10

جسکا آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
پاکستان میں ایسی تباہی دیکھ رہا ہوں جسکی ماضی میں کوئئ مثال نہیں ملتی۔
آجتک جتنی بھی وبائی امراض سے اموات ہوئی ہیں antibiotic resistance پیدا ہونے سےجو اموات ہونگی وہ ان تمام اموات کی مجموعی تعداد سےکہیں زیادہ ہونگی
مستقبل میں گلے یا
👇2/10

چھاتی کی انفیکشن بھی لاعلاج ہو جائیگی اور اتنی سی انفیکشن بھی جان لیوا ثابت ہوگی
بڑی انفیکشنز کو تو آپ بھول ہی جائیں۔ یہ اتنی بڑی میڈیکل ایمرجنسی ہےکہ اس پر فورا ایکشن ضروری ہےمگر اسطرف کسی کا
دھیان تک نہیں۔ یہاں ہرکسی پر سیاست کا بھوت سوار ہے اور ساری عقل اور گیان
👇3/10

سیاست پر مرکوز ہے
آپنی آنیوالی نسلوں کی صحت کی کسی کو پرواہ نہیں
خدارا اپنی نسلوں کےمستقبل کا خیال کیجیے۔antibiotics کا اندھا دھند استعمال آپکو فورا ریلیف دےدیتاھےمگر مستقبل
کیلیےآپکو لا علاج بنا دیتاھے
برطانیہ میں ابھی تک بنیادی قسم کی اینٹی بائیوٹکس استعمال ہوُرہی ہیں
👇4/10

اور ابھی تک موثر ہیں اور پاکستان میں high potency کی اینٹی بائیوٹکس بھی resistant آ رہی ہیں۔ اس ٹویٹ کو اگنور مت کریں۔ کچھ اور نہیں کر سکتے تو اس میسج کو اپنے
انداز میں پھیلائیں۔ شعور پیدا کریں۔ کسی بھی ڈاکٹر کے نسخے کو اندھا دھند استعمال نہ کریں۔ جب بھی کوئی ڈاکٹر
👇5/10

آپکو دوائی لکھ کے دے تو اسکی ڈوز کسی اچھی فارمیسی پر جا کر فارمسسٹ سے کنفرم کریں۔ ہمارے ہاں ڈاکٹرز کا علم دوائی کے معاملے میں نہ ہونے کے برابر ہے۔
میں نے آج تک پاکستانی ڈاکٹرز کی لکھی ایک بھی پرچی ایسی نہیں دیکھی جس میں کوئی خامی نہ ہو۔ کسی میں ڈوز غلط، کسی میں ڈوز کا
👇6/10

دورانیہ غلط اور کسی میں مرض اور دوائی کا کوئی جوڑ ہی نہیں ہوتا۔ اس لیے دوائی کو ہمیشہ فارمسسٹ کے مشورے سے استعمال کریں۔ اینٹی بائیوٹکس کے
استعمال کو کم سےکم کریں۔ اگر شروع کریں تو کورس مکمل کریں۔ اب ڈاکٹر حضرات کو کون سمجھائے
اس پر گورنمنٹ کو ایکشن لینا ہوگا
ڈاکٹرز
👇7/10

کو پابند کرنا ہو گا کہ دھڑا دھڑ ان ادویات کو نہ لکھیں۔ ایک دن ایک دوست کی فارمیسی پر بیٹھا تھا کہ
ایک پولیس کا اے ایس آئی آیا اور بضد تھا کہ اس کو انجیکشن لگایا جاۓ۔ جب میں نے اس کے ہاتھ میں ڈاکٹر کا نسخہ دیکھا تو میں حیران رہ گیا۔ جو دوائی اس کو لکھ کر دی ہوئی تھی
👇8/10

وہ اتنی شدید تھی کہ ہاتھی کی انفیکشن بھی مر جاۓ۔ جب میں نے اسے پوچھا تو کہنے لگا کہ گلا خراب اور بخار ہے
میں نے جب خود چیک آپ کیا تو بیکٹیرل انفیکشن کی کوئی بھی علامت نہیں تھی۔ وہ اس وقت ہکا بکا رہ گیا جب میں نے کہا کہ آپ کو دوائی کی ضرورت ہی نہیں۔ صرف پینا ڈول لیں اور
👇9/12

گھر جا کر نہائیں اور ریسٹ کریں
ڈاکٹرز کےساتھ ساتھ ہمارا اپنا کردار اس معاملےمیں افسوسناک ہے
جلدی ٹھیک ہونےکےچکر میں ہم اپنےبچوں کا مستقبل تاریک کر رہے ہیں۔ یاد رکھیں ڈاکٹر مرض کا ماہر ہوتاھے، دوائی کا نہیں
خدارا اپنےبچوں پر رحم کیجیے
انکا مستقبل روشن رکھیے🙏
👇10/11

Ch.Mehboob Aujla.
Clinical pharmacist
B. Pharm BZ University Pak
Mpharm England(Aston University, Birmingam)
Post graduate Cert. in Clinical Pharmcy (De Montfort University Leicester,UK)
Independent Prescriber ( Wolverhampton University,UK)
(Speciality- Diabetes)
👇11/12

Ex. Academic Practitioner/ Lecturer in pharmacy practice at University of Birmingham, UK
Copy paist
صدقہ جاریہ اللہ کی رضا اور اپنی آنے والی نسلوں کیلئے اس میسج کو جتنا ممکن ہو شٸیر کیجے
End
فالو شیئر 🙏🙏🙏

جاري تحميل الاقتراحات...