3 تغريدة 7 قراءة Apr 20, 2023
سی پیک پر ذلالت قدم بقدم..!!
2014: سی پیک روکنے کے لیے چینی صدر کے دورے کے دوران دھرنا 1 دلوایا گیا.
2016: سی پیک کے پہلے قافلے کے وقت برہان انٹرچینج پر دھرنا 2 کے لیے اتارا گیا.
2018: حکومت دلواکر سی پیک بند کرایا.
مئی 2022: سی پیک ری لانچنگ کی پہلی کوشش کےموقع پر
👇1/3
اسلام آباد پر یلغار کے لیے پشاور سے لانچ کیا گیا
نومبر 2022: سی پیک ری لانچنگ کے لیے شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پرلانگ مارچ کروایا گیا
اپریل 2023: سی پیک کی تیسری کوشش کے خلاف ہم خیال ججوں کو ایکٹیو کیا گیا.
17 اپریل 2023: خنجراب شاہراہ کے کھلنے
👇2/3
کے ایک ہفتے بعد ملک میں مذہبی منافرت اور غیر یقینی کیفیت سی پیدا کی گئی ہے.
اگر ان سب میں آپکو امریکہ نظر نہیں آرہا ہے تو یقیناً آپ دماغ کی آنکھوں سے نابینا ہیں..!!
#عمران_فارن_فنڈد_فتنہ
#یہودی_آلہ_کار
3/3
فالو شیئر 🙏

جاري تحميل الاقتراحات...