یونانی اسے mesopotamia یعنی دو دریاؤں کے درمیان کا علاقہ کہتے تھے ۔۔۔
بابل کے شمال دجلہ سے اوپر کی جانب نینوا جبکہ نینوا کے جنوب اور دجلہ کے قریب آشور واقع ہے ۔۔ انہی علاقوں میں سامی النسل اکادی ، آشوری ، نبطی رہتے تھے ۔۔ 2500 قبل مسیح میں اکادی بادشاہ ساراغون اول بابل پر حملہ👇

کرتا ہے اور وہاں اپنی اکادی سلطنت کی بنیاد رکھتا ہے ۔۔۔ اسکے دو سو سال بعد 2300 قبل مسیح میں شام کے پہاڑی اموری عرب جو اردن اور شام کے درمیان رہتے تھے حملہ آور ہوتے ہیں اور اپنے ہی ہم نسل لوگوں سے سلطنت چھین لیتے ہیں ان اموری بادشاہوں میں سب سے بڑا نام حمورابی کا ہے ۔۔ جو دنیا👇
کا سب سے پہلا قانون دان اور فلسفی تھا۔ اسکے قوانین کو دیکھ کر یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ ابراہیم علیہ السلام کا پیروکار تھا ۔۔
حمورابی کے قوانین ۔۔
اگر بیٹا باپ کے ساتھ بدتمیزی کرتے یا اس پر ہاتھ اٹھائے اس کی سزا موت ہے ۔۔
اگر کوئی چوری کرتا ہے تو اسکا سر قلم کردیا جائے ۔۔
👇

زانی مرد اور خواتین کو سمندر برد کردیا جائے ۔۔
اگر کسی کسان کہ طرف سے اسکے ہمسائے کے کھیت خراب ہوتے تو وہ اس کھیت کو اس ہمسائے کے حوالے کرے۔۔۔
یہ وہ قوانین ہیں جسے code of Hammurabi کہتے ہیں ۔۔ حمورابی کے بعد مختلف حکمرانوں نے بابل پر حکومت کی ۔ بابل پر سب سےطویل حکمرانی 👇

سامیوں کی رہی ہے ۔۔۔۔
آشور بنی بال 883 قبل مسیح سے 869 تک تغلب فلا سور 745 سے 727 قبل مسیح تک جبکہ سنجاریب 704 سے 680 قبل تک حاکم رہا ۔۔ اسکے بعد نبو فلسر حاکم رہا جو 660 سے 610 تک رہا اسکے بعد بخت نصر نے بابل کا تخت سنبھالا ۔۔ بخت نصر کے ساتھ ایرانی ماد میڈیا کا بادشاہ بھی👇

تھا جس کا نام کیا کسارا تھا ۔۔۔
اسکی بیٹی امینہ بخت نصر کی بیوی تھی ۔۔ معلق باغات کی تعمیر ۔۔ construction of hanging gardens.. کہتے ہیں کہ کیا کسارا کی بیٹی بہت خوبصورت تھی بخت نصر کے ساتھ شادی کرنے کے بعد بابل منتقل ہوئی تو افسردہ رہنے لگی تھی ۔۔ ایک دن بخت نصر اس سے افسردہ👇

رہنے کی وجہ پوچھی تو امنیہ نے جواب دیا ۔۔۔
" جہاں میں رہتی تھی وہاں سرسبز پہاڑ آبشاریں اور درخت وغیرہ تھے یہاں دور دور تک کچھ نہیں سوائے چٹیل میدان کے اور دو دریاؤں کے ۔۔۔ یہ سن کر بخت نصر نے ماہر تعمیرات کو بلوایا اور انکے سامنے یہ منصوبہ رکھ دیا ۔۔ ماہر تعمیرات نے اسے قبول 👇

کیا اور افرادی قوت کا مطالبہ کیا لہذا بخت نصر نے فوج بھیج کر آس پاس کے علاقوں سے مختلف قسم کے افراد قید کرکے لائے
اسکے بعد تانبا لوہا نکالنے کا کام شروع ہوا۔ اب ماہر تعمیرات برج بناتے ان برجوں ستون کو اینٹوں اور سیسہ پگھلا کر مظبوط کرتے جاتے۔ اسکے بعد منزل کی چھت پر ان لوہے

اور تانبے کو پگھلا کر اسکی تہہ بنائی جاتی۔ اسی طرح کئی منزل بنائے گئے جو قریبا 400 فٹ بلند تھی۔ اس میں درجہ بہ درجہ کیاریاں بنائی گئی ان میں ایشیا بھر سے پھل پھول اور مختلف قسم کے درخت لگائے گئے ۔۔
اسکے بعد سیسہ پگھلا کر چاروں طرف تالاب بنائے گئے ۔۔۔ تالاب بنانے کے بعد 👇

اب پانی کو اتنی بلندی پر پہنچانا سب سے مشکل کام تھا ۔۔۔ اسکے لیے پن چکی بنایا گیا۔
نمرود کے دور بابل کے قلعے کے اندر دریائے دجلہ و فرات کا پانی گزرتا تھا چنانچہ یہ عمارت دجلہ اور فرات کے عین وسط میں بنائی گئی تھی ۔۔۔
فرات کنارے چرخیاں لگائی گئی وہاں سے پانی تالاب میں منتقل 👇

ہوتا پھر وہاں سے یہ پانی عمارت کی بالائی منزل تک پہنچتا ۔
ہر منزل پر تالاب بنے ہوئے تھے جب وہ تالاب بھر جاتے تو پانی آبشار کی شکل میں نیچے کرنے لگتا ۔
جب ہوا کے جھونکوں سے درخت ہلتے تو محسوس ہوتا جیسے پوری منزل ہل رہی ہو۔۔۔
یہ منزل چار سو فٹ بلند اور تین سو پچاس فٹ چوڑائی 👇

میں بنائی گئی تھی ۔۔ اسکی فصیلیں اس قدر چوڑے بنائی گئے تھے کہ چار گھوڑے ایک ساتھ ان فصیلوں پر دوڑ سکتے تھے ۔۔۔ اس عمارت کیساتھ پانچ اور چھوٹے چھوٹے اسی طرز کے عمارت بنائے گئے تھے ان تالاب اور باغات کی وجہ سے ایسا محسوس ہوتا جیسے یہ ہوا میں معلق ہیں اسی لیے انہیں معلق باغات 👇
کہتے تھے ۔
یہ باغات دنیا کے عجائبات میں دوسرے نمبر پر تھے ۔
بخت نصر کا بیت المقدس پر حملہ کرکے بنی اسرائیل کو تباہ کرنا ۔ 685 قبل مسیح میں بخت نصر بیت المقدس پر حملہ کرکے ہیکل سلیمانی تباہ کرتا ہے اور کئی ہزار اسرائیلیوں کو قتل کرتا ہے ۔۔ ستر ہزار اسرائیلی قید کیے جاتے 👇

ہیں ۔
ان قیدیوں میں دانیال علیہ السلام اور انکے ساتھی بھی ہوتے ہیں جنکے نام عزریا ، میثائیل، حنانیا ۔۔
یہ انبیاء کے وارث تھے۔ ایک روز بخت نصر ایک خواب دیکھتا ہے لیکن بھول جاتا ہے۔ صبح دربار میں تمام نجیومیوں اور کاہنوں کو بلواتا ہے ۔ اور پوچھتا ہے کہ بتاؤ میں نے جو خواب دیکھا👇

اسکی تعبیر کیا ہے ؟؟؟ اس پر نجیومیوں اور کاہنوں نے پوچھا " جب تک آپ ہمیں اپنا خواب نہیں بتائیں گے ہم کیسے بتا سکتے ہیں کہ آپ نے کیا دیکھا ۔۔! اس پر بخت نصر نے کہا میں وہ خواب بھول گیا ہوں ۔۔ اگر تین دنوں میں تم لوگوں نے مجھے خواب کی تعبیر نہیں بتائی تو سب کو قتل کر دوں گا سب 👇
پریشان یہاں وہاں بھاگنے لگنے اور بڑے بڑے نجومیوں سے رابطے کرنے لگے ۔ ایک نجومی روتا ہوا قید خانے کے قریب سے گزر رہا تھا کہ کسی نے آواز لگائی" میں جانتا ہوں کہ تمھارے بادشاہ نے خواب میں کیا دیکھا۔ اس پر وہ نجومی پلٹا اور کیا دیکھتا ہے کہ اندھیرے میں ایک خوبصورت نورانی چہرے والا👇
نوجوان کھڑا ہے ۔ اسکے ساتھ تین دوست اور بھی ہیں۔ نجومی اگلے دن صبح دانیال علیہ السلام کو دربار میں ساتھ لاتے ہیں ۔ بخت نصر پوچھتا ہے بتاؤ نوجوان تم میرے خواب کے متعلق کیا جانتے ہو ؟ اور اگر نہ بتاسکے تو سر قلم کردوں گا۔۔ اس پر دانیال علیہ السلام نے فرمایا ۔۔" بادشاہ تم 👇
نے خواب میں ایک انتہائی بلند بت کو دیکھا جسکا سر بادلوں میں تھا جو پہاڑوں سے بھی اونچا تھا۔
جب بخت نصر نے یہ سنا تو چونک گیا اور کہا " ہاں ہاں بالکل ایسا ہی دیکھا ۔۔ پھر کہا کہ اسکا سر سونے کا سینہ پیتل کا پیٹ تانبے کا گھٹنوں سے پنڈلیوں تک لوہے کا اور اسکے پیر مٹی کے بنے تھے۔ 👇

پھر آسمان سے ایک پہاڑ نما چٹان بت سے ٹکراتا ہے اور اسے ریزہ ریزہ کردیتا ہے اسکے ذرے ہوا میں تحلیل ہوجاتے ہیں اور بت کی جگہ ایک چٹان لے لیتا ہے ۔۔۔ یہ سن کر بخت نصر مزید چونکا اور تخت سے نیچے اتر آیا ۔۔ بخت نصر نے کہا اسکی تعبیر کیا ہے؟ دانیال علیہ السلام نے کہا کہ تمھارے بعد👇
بہت سے حکمران آئیں گے اور ختم ہو جائیں گے ۔۔ سونے کے سر سے مراد اس ملک کے بہترین لوگ ہوں گے جو خوبصورت بھی ہوں گے ۔
سینہ پیتل سے مراد اسکے بعد کے لوگ کم خوبصورت ہوں گے اور انکی حکومت زیادہ دیر تک ہوگی ۔۔۔ تانبے سے مراد اس پر کم خوبصورت لوگ اور عارضی حکومت قائم ہوگی ۔لوہے سے 👇

مراد جنگجو لوگ اس ملک پر مسلط ہوں گے ۔۔
پیر مٹی سے مراد کمزور لوگ جو اسے ختم کردیں گے ۔
چٹان سے مراد ایک نبی آئے گا اسکے لوگ یہاں آکر سب کو تباہ کرکے ہمیشہ کے لیے حکومت کریں گے ۔
اسکے بعد بخت نصر دانیال علیہ السلام کو اپنا مقرب خاص بنا دیتا ہے ۔۔۔ 562 قبل مسیح میں بخت نصر 👇

مرجاتا ہے تو اسکا بیٹا اس قابل نہیں رہتا کہ حکومت کو سنبھال سکے ۔
540 قبل مسیح میں سائرس اعظم خورس کوروش بابل کا بادشاہ بنتا ہے یہاں اکادی کلدانی اشوری سلطنت کا اختتام ہوتا ہے اور میڈیا کے حکمرانوں کا اقتدار شروع ہوتا ہے جو آریہ ایرانی نسل کے لوگ تھے جنہیں ہخامنشی کہتے تھے ۔

خورس اعظم دانیال علیہ السلام کو بطور مشیر اپنے پاس رکھ کر باقی بنی اسرائیل کو دوبارہ فلسطین میں بساتے ہیں ہیکل سلیمانی کی تعمیر نو کرتے ہیں ۔
دانیال علیہ السلام بابل کے خط میخی کا ترجمہ کرتے ہیں جو سامی اور سمیری زبانوں میں کندہ کیے ہوئے تھے جن میں حمورابی کے قوانین بھی تھے ۔ 👇

بخت نصر کو بخت رشہ Nebuchadnezzar بھی کہتے ہیں مورخین کے مطابق وہ نمرود کلدانی کی نسل سے تعلق رکھا تھا جو اشوری آرامی بھی کہلاتے تھے۔
کچھ نے نمرود کو نبطی لکھا کیوں کہ نبیط ماش بن ارم بن سام کی اولاد سے تھے آشور اور ماش آپس میں بھائی تھے یہ ارم کی وجہ سے آرامی زبان بولتے تھے جو👇

عربی زبان کی ہی ایک شاخ ہے ۔۔۔
بخت نصر نے آبا و اجداد میں آشور بنی بال نے نیو اشوری سلطنت کی بنیاد رکھی جسے نئی آشوری سلطنت بھی کہتے ہیں اشوریوں کو مستشرقینwar machine بھی لکھتے کیوں کہ آشوری ہر وقت لڑنے کے لیے تیار رہتے تھے !
طالب دعا @law4all3

جاري تحميل الاقتراحات...