ایک دوست کی فرمائش پر
پیلے دانت صاف اور چمکدار بنانے کے لیے
سب سے پہلا پیسٹ ناریل اور تلسی کے پتوں کا ہے ۔ اس کا بنانا نہایت آسان ہوتا ہے ۔ تلسی کے پتے لیں اور انہیں خشک کرنے کے بعد ان کا پاوڈر بنالیں اور تھوڑی سی مقدار ناریل آئل میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور بالکل نارمل ٹوٹ پیسٹ

کی طرح اس کو استعمال کریں
دوسرا پیسٹ بھی بنا سکتے ہیں جو ہلدی اور بیکنگ سوڈا پر مشتمل ہوتا ہے ۔، ایک چمچ ہلدی میں ایک چمچ کھانے کا سوڈا ڈال لیں اور اس میں تھوڑا سا پانی شامل کرلیں جس سے پیسٹ بنجائے ۔ اس سے دانتوں کی پیلاہٹ ختم ہو تی ہے ۔ خون رسنا بند ہوجاتا ہے اور دانت صاف ہوتے

ہیں اس کے ساتھ ہلدی کی وجہ سے مسوڑھے بھی مظبوط ہوتے ہیں
تیسرا طریقہ منہ سے خوشگوار سانس کیڑا ختم اور دانت مضبوط اور چمکدار بنانے کے لیے ہلدی ۔ لونگ، پودینہ کا تیل اور بیکنگ سوڈا چاہئے ہوتا ہے ۔ سب سے پہلے ایک برتن میں ایک چمچ لونگ کا پاوڈر ڈالیں اور اس کے ساتھ 4 چمچ ہلدی اور ایک

چمچ بیکنگ سوڈا ڈالیں اب اس میں 8 قطرے پودینے کا تیل ملائیں اور بقدر ضروت اتنا پانی ڈالیں کہ پیسٹ بن سکے
اسکو اسکو ایک ہفتہ استعمال کریں انشاء اللہ بیسٹ رزلٹ ملے گا
اپنا اور اپنے اردگرد لوگوں کا خیال رکھیں جزاک اللّہ خیر کثیرا

جاري تحميل الاقتراحات...