19 تغريدة 13 قراءة Jul 14, 2022
#دجّالِ_اصغر
#ایک_فکر_انگیز_تحریر
آج سے کئی سال پہلے #ڈاکٹراسرار_احمد مرحوم اور ان جیسی کٸی قد آور، معتبر اور دین پسند شخصیات نے یہ بتا دیا تھا کہ عمران خان #یہودیوں کا بھرپور مہرہ ہے جو آنیوالےوقتوں کیلئے تیار کیا جا رہا ہںے۔
آپ یقین کیجںۓ نہ کیجئےمگر یہ بات بڑے غور سے
👇1/19
سمجھ لیجئے کہ زمانہ اخِیر میں دجال کی آمد سے قبل کئی چھوٹے دجال #دجّال_اصغر آئیں گے یہ اصلاح کی دعوت لیکر اٹھیں گے اور انکو ماننے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ھوگی انکی صفات ایسی ھونگی کہ اپنی باتوں سے شدید دھوکے میں ڈال دیں گے، فریب دینا، آنکھوں میں دھول جھونکنا،
👇2/19
جھوٹ کو اس منظم طریقے سے پھیلانا کہ سامنے والا بچ ہی نہ سکے اور اندھا یقین کر بیٹھے وغیرہ انکی صفات ھونگی، ایک چیز درحقیقت آگ ہو
اسکو بتانا کہ یہ پانی ہے
جبکہ پانی کو آگ بتلانا اور لوگوں کا یقین بھی کرلینا، اپنی شخصیت کے جادوئی اثرات سےجھوٹ ایسا گھولنا کہ غلط بھی بالکل
👇3/19
صحیح معلوم ہںو لوگوں کو جھوٹ اگر نظر آ بھی رہا ہو تب بھی جھوٹ اُنکی نظر میں اہمیت کھو دے اور ان کا لیڈر انکو رہبر و صادق معلوم ہونے لگے یعنی عقل و شعور پر انجانے پردے پڑ جائیں۔
*اس میں ایک بات سب سے خاص ہے کہ ان دجالِ اصغروں پر لوگ ایمان کی حد تک یقین کرلیں گے یہاں تک کہ
👇4/19
کوئی دلیل بھی ان پر اثر نہ کرے گی، حتّی کہ کوئی بڑی سے بڑی حقیقت بھی سامنے آجائے تب بھی لوگ اس کے جھوٹ پر ہی ایمان رکھیں گے
حال یہ ہوگا کہ ایک بندہ رات کو ایمان والا ہوگا مگر صبح تک ایمان جا چکا ہوگا۔ لوگ اپنے پیاروں کو اُس فتنے میں مبتلا ہوتا دیکھ کر روکیں گے مگر وہ
👇5/19
پیارے ہاتھ چُھڑا چُھڑا کر رشتے دوستیاں توڑ توڑ کر اُس فتنے کو گلے لگا لیں گے۔
آج اپنے ملک کے حالات چیک کیجئے، عین یہی سب کچھ ہورہا ہںے، لوگ جوق در جوق جھوٹ اور فریب کا شکار ہںو رہںے ہیں۔ لوگوں کو جھوٹ اتنا لذیذ اور پُر اثر لگ رہا ہںے کہ اسکے سامنے اپنے سارے ادارے جھوٹے،
👇6/19
ساری پارٹیاں غدّار، سپریم کورٹ طوائف، حتی کہ پاکستان کی فوج بھی غدّار معلوم ہورہی ہںے اور پوری کائنات میں صرف وہ شخص سچا معلوم ہورہا ہںے جو اپنی پسند کا ھے چاہںے اسکے جھوٹ سامنے پڑے منہ چِِڑا رہںے ہوں
خفیہ ذرائع یہ بتا رہے ہیں کہ اپنے مقاصد کا حصول نہ ہونے کی صورت میں
👇7/19
کچھ شر پسندوں کا آخری پلان انتہائی خوفناک ھےجس میں عورتوں، لڑکیوں، بچوں اور برین واشڈ نوجوانوں کو خفیہ سوشل میڈیا کیمپین کےزریعےکچھ اہم ترین اداروں کے دفاتر پر حملہ کرنے کیلئے اکسایا جائےگا جس سے انتشار کےبعد پاکستان کے ساتھ جو کچھ ہوگا وہ قابل تصور نہیں۔
لوگ یہ بھول چکے
👇8/19
کہ کچھ دن پہلے تک ملک کے گلی کوچوں میں عمران کی چار سالہ ناکامیوں اور بد ترین کار کردگی پر صف ماتم بچھا ہوا تھا، لوگ اس سے جان چھڑانے کے درپے تھے مگر اس دجّال اصغر کی صفات والے شخص نے ایک بار پھر جھوٹ کا وہی بازار گرم کردیا ھےجو پہلے الیکشن کے زمانے میں کیا تھا جبکہ
👇9/19
لوگ یہ بھی جانتے ہیں کہ اسکی حکومت کی 4 سالہ بد ترین کارکردگی نے ہی PDM کے چوروں کو دوبارہ زندہ کردیا ھے اور آنے کا موقع فراہم کیا ھے۔
اب حالات اس سنگینی کو آگئے ہیں کہ عمران کےسپورٹرز دین و اخلاقیات کی تمام حدود پھلانگ گئےہیں، جلسوں میں سر عام لاؤڈ اسپیکرز پر اعلانات
👇10/19
ہو رہںے ہیں کہ ہمارا لیڈر عمران ہمارے "نبی" جیسا ہںے، کوئ کہہ رہا ہے کہ یہ شخص "امام زمانہ" ہے، کوئ کہہ رہا ہے کہ ہمیں اللہ بھی روکے تو ہم تو اِسکو سپورٹ کریں گے ۔ نعوذباللہ.....
ان سب باتوں کا نتیجہ شدید عدم برداشت اور بھیانک دماغی کیفیات میں نکل رہا ہے،کہ عمرانی سپورٹرز
👇11/19
کہیں پاکستان کا جھنڈا جلا رہے ہیں تو کہیں مخالف سیاسی جماعت کا جھنڈا جلایا جا رہا ہے، کہیں پاکستانی پاسپورٹ کو جلا کر وطن عزیز کی شدید بے عزتی کی جارہی ہے تو کہیں مساجد پر حملے کرکے پی ٹی ائ کے سپورٹرز امام مسجد کی داڑھیاں نوچ رہے ہیں۔
ایک جگہ سیاسی اختلاف پر عمران خان کو
👇12/19
گھڑی چور کہنے پر ایک انصافی نے ڈنڈا (راڈ) مار کر اپنے ہی دوست کی جان لے لی اور بڑے فخر سے کہا کہ میں نے حق کا ساتھ دیا ھے۔
برسوں پرانی دوستیاں توڑنا اور رشتے جھٹ سے ختم کردینا آج کل روز کا معمول ہوتا جا رہا ہںے۔ لوگ شدید نفسیاتی دباؤ کا شکار ہیں، رشتوں و دوستیوں کے تناؤ
👇13/19
نے ہمارے مشرقی طرز زندگی کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ عورتیں، جوان، بچّے، یہاں تک کہ کچھ دیندار لوگ بھی اس دجال اصغر کی حامل صفات والے شخص کے وار کا مکمل شکار ہوچکے ہیں ملک تیزی سے خانہ جنگی کی طرف بڑھ رھا ھے۔
*ایسی معاشرتی تباہی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئ، معاشرتی اقدار کا
👇14/19
یہ زوال پہلے کبھی وقوع پذیر نہ ہوا، یہ سب عمران خان کی اقتدار کی حوس میں پے درپے جھوٹ بولنے، لوگوں کو مخالفین کے خلاف آخری حد تک بھڑکانے، اور پی ٹی آئ کی سوشل میڈیا ٹیم کے پوری دنیا میں منظم طریقے سے گھناؤنے جھوٹ پھیلانے کا نتیجہ ہںے* ۔
اس پر ستم ظریفی یہ ہںے کہ کچھ
👇15/19
کج فہم لوگ اسکو مزید موقع دینے کی صلاح بھی دے رھے ہیں تاکہ نام نہاد ریاستِ مدینہ کی تکمیل کرسکے۔ یہ آدمی ہر گزرتے دن کیساتھ عوام کو مزید مشتعل کر رہا ہے صرف اپنی عزت کیلۓ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ اللہ اور اسکے رسول کی عزت کی اب کوںٸ اہمیت نہیں جس کا ثبوت مسجدِ نبویﷺ کا واقعہ ھے
👇16/19
کہ جس کے بعد واضح الفاظ میں پی ٹی آٸ کے لوگوں اور شیخ رشید کے بھانجے نے اس بے ادبی کو عمران خان کی فتح قرار دیا تھا اور جسکے لیڈر واضح طور پہ مسجد نبوی ﷺ میں دندناتے نظر آۓ تھے لیکن پھر بعد میں عوامی ردّعمل کو دیکھتے ھوۓ اس واقعے کو disinformation کے ذریعے ”ن لیگ“ کے
👇17/19
کھاتے میں بڑی مہات سے ڈالنے کی کوشش کیگٸ۔
ملک کا مفاد، اداروں کا مفاد بھی اب بہت پیچھے جا چکا، اب صرف مفادِ عمران بچا ہںے اور لوگ محّب وطن نہیں محبِّ عمران ہوگئے ہیں۔
اس کڑے وقت میں بھولی عوام کو اس دجال اصغر اور فتنے سےبچانے کیلئے اداروں کو آگے آنا ہوگاسیانوں کے مطابق
👇18/19
پہلے ہی دیر ہوچکی ہے کیونکہ یہ فتنہ پوری مہارت کے ساتھ اس وقت ہمارے معاشرے کو گِرہن لگا چکا ہںے۔
یقین جانیں اگر اب بھی نہ جاگے تو آگے بھیانک تباہی ہمارے سَروں پر منڈلا رہی ہںے
#عمران_نیازی_دجال_اصغر
پلیز فالو اور شیئر کریں🙏

جاري تحميل الاقتراحات...